پاکستانیوں کے خیال میں رشوت لیے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی ممکن نہیں، گیلپ سروے

اسلام آباد: گےلپ گےلانی پاکستان کے اےک حالےہ سروے کے مطابق 66 فےصد پاکستانےوں کا خےال ہے کہ رشوت لےے بغےر کسی بھی کاروبار کا...

کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کو بدترین شکست

مظفر آباد : کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو بدترین شکست کا سامنا ہے۔ کشمیر کی...

بلوچستان کا38فیصد پانی چوری ہورہا ہے ،وفاقی وزیرآبی وسائل

اسلام آباد : وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا ہے کہ پانی کی تقسیم کے حوالے...

سرکاری ملازمین احتجاج کرکے حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں،وزیر خزانہ

ہم ان کی تنخواہوں میں مناسب اضافہ کر رہے ہیں،وزیر خزانہ اسحاق ڈاراسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین احتجاج...

غیر استعمال شدہ رہائشی اور کمرشل پلاٹ پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی ہوگیا۔ذرائع...

جولائی میں مدت مکمل ہونے کے بعد اسمبلیاں تحلیل ہوسکتی ہیں

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے عندیہ دیا ہے کہ اسمبلیاں جولائی میں مدت مکمل ہونے کے بعد تحلیل ہوسکتی ہیں...

اعلیٰ تعلیم کا شعبہ مشکلات کا شکار، سرکاری جامعات کی گرانٹ میں کمی، نئے کیمپس کھولنے پر پابندی

کراچی(آن لائن)پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال کے تناظر میں اعلی تعلیم کا شعبہ مزید مشکلات کا شکار ہونے جارہا ہے۔ وفاقی حکومت نے اعلی تعلیم...

آئی ایم ایف سے ڈیل ہوئی تو منی بجٹ لانا پڑے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے...

آئین کے منافی کام آئین توڑنے کے مترادف ہوگا،لطیف کھوسہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آئین کے منافی کام آئین توڑنے کے مترادف ہوگا۔ میڈیا سے...

پی اے سی کا ریلوے اراضی پر قابض افراد کے بجلی و گیس کنکشن کاٹنے کا حکم

اسلام آباد: پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی نے وفاقی سیکرٹری منصوبہ بندی کے نہ آنے پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے ریلوے زمین پر قابض افراد کو...