گوادر، دربیلا میں پانی بحران کیخلاف علاقہ مکینوں کا کوسٹل ہائی وے پر دھرنا

, ,

گوادر: گوادر کے علاقہ دربیلا میں پانی بحران کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج، نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب کوسٹل ہائی وے پر دھرنا دیکر ٹریفک کی روانی معطل کردی،دونوں طرف آنے جانے والی سینکڑوں گاڑیاں کھڑی کردی گئیں۔ مظاہرین انتظامیہ سے علاقے میں جاری پانی کے بحران کے خاتمے اور فراہمی آب کی صورتحال کو بہتر بنانے کا مطالبہ کررہے تھے۔

Leave a Reply