کیچ: خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد

, ,

بلوچستان کے ضلع کیچ سے خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

دونوں لاشیں کیچ کے علاقے بلیدہ کے مقام سے برآمد ہوئی ہیں، پولیس کے مطابق دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں افراد گذشتہ روز بلیدہ سے کسی کو اطلاع دیے بغیر نکلے تھے اور انکی لاشیں بدھ کے روز برآمد کرلی گئی تھی۔

دونوں کام تعلق بلیدہ ہی سے ہے تاہم قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

Leave a Reply