کوئٹہ ریلوے سوسائٹی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ ،3بھائی جاں بحق

, ,

کوئٹہ:کوئٹہ ریلوے سوسائٹی میں گاڑی پر فائرنگ چمن سے تعلق رکھنے والے ارتھوپیڈک ڈاکٹر ناصر عشیزئی اچکزئی کے کم عمر تین بیٹے فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب سے واپسی پر نامعلوم افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایاڈاکٹر ناصر عشیزئی کے 8 سالہ 12 سالہ اور 16 سالہ تین بیٹے جاں بحق ہوگئے۔جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر انہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیا گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

Leave a Reply