کوئٹہ، سٹی نالے میں دو گرہوں کے درمیان فائرنگ، ایک شخص ہلا ک، دو زخمی

, ,

کوئٹہ: کوئٹہ کے سٹی نالے میں دو گرپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک شخص ہلا ک دو زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے وسطی علاقے جناح روڈ پر واقعہ سٹی نالے کے اندر منشیات فروشوں کے دو گرپوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا فائرنگ کے دوران ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا، فائرنگ کے دوران دونوں طرف سے جدید اسلحے سے فائرنگ وقفے وقفے سے جاری رہی جس سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

Leave a Reply