پنجگور،ایک شخص کی لاش بر آمد

, ,

پنجگور:پنجگور کے تحصیل گوارگو ستگ کونر سامان کور کے مقام سے رات گئے دیر لیویز کو نذیر احمد ولد بہرام سکنہ سبزاب کی لاش ملی جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا لیویز فورس نے لاش ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا واضح رہے کہ نذیر احمد ولد بہرام کو نامعلوم افراد نے گزشتہ ماہ5 مارچ کے درمیانی شب رات گئے دیر نامعلوم افراد نے گھر سے اغواءکردیا تھا جس کے اغوا ہونے کی خبر فیملی نے سوشل میڈیا پر چلائی تھی جن کی لاش آج 35 دن بعد گوارگو سے لیویز فورس نے برآمد کرلی مزید تفتیش لیویز فورس کررہی ہے ۔

Leave a Reply