پسنی،گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، دوافراد جاں بحق

, ,

پسنی: مکران کوسٹل ہائی وے کلگ کراس کے قریب کرولا گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی ، ،پولیس زرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد جان بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے ،حادثے کے شکار افراد تبر کوہ مراد زیارت سے پسنی آرہے تھے ،زخمی اور جان بحق افراد کی نعشیں آر ایچ سی پسنی منتقل کردی گئیں ۔

Leave a Reply