میرا نام خدیجہ غیاث ہے میرے ابو غیاث الدین کو اکتوبر 2013میں کراچی سےلاپتہ کیاگیا ۔

, ,

اگر میرے والد پر الزام ہے اسے عدالت میں پیش کیاجائے ہمیں والد کے محبت کا احساس نہیں کہ وہ ہم سے کتنا محبت کرتا ہے کیونکہ ہم نے والد کو دس سال سے نہیں دیکھاہےہم چھوٹےتھےوالدلاپتہ ہوئے

Leave a Reply