رضا محمد مگسی کو منظر عام پر لایا جائے۔وی بی ایم پی

, ,

رضا محمد کے اہلخانہ نےتنظیم کو شکایت کی سبی کے علاقے گزی سے منگل کی شب نے رضا محمد ولد شیر محمد کو تشدد کے بعد زخمی حالت میں حراست میں لےکر اپنے ہمراہ لےگئے اور رضا محمد کے حوالےسے معلومات بھی فراہم نہیں کیاجارہاہے

Leave a Reply