تمبو،خاتون کی مبینہ خودکشی

, ,

کوہلو: تمبو کے علاقے دولاونگا میں خاتون مبینہ خودکشی تفصیلات کے مطابق سب تحصیل تمبو کے علاقے دولاونگا میں افسوسناک واقعے 21 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی پر لیویز رسالدار محمد ظریف نے لیویز کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مسماۃ(ب) کی خاوند علی حیدر کو گرفتار کرلیا ہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے مرحوم مسماۃ(ب) کی خاوند کے مطابق انہوں نے 8 ماہ دوسری شادی کرلی تھی جس کی وجہ سے پہلی بیوی ہمیشہ ناخوش تھی جن کی بنا پر بیوی نے خودکشی کرلی دوسری جانب خاتون کے ورثاء نے الزام عائد کرتے ہوئے لیویز کو بتایا کہ خاتون نے خودکشی نہیں کی ہے ان کو قتل کیا گیا ہے پوسٹ رپورٹ کے مطابق خاتون کے گلے میں پندھے کے نشان واضح ہیں

Leave a Reply