تادم مرگ بھوک ہڑتالی اساتذہ کے مطالبات منظور کیے جائیں، پشتونخوا میپ

, ,

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی پرےس رےلےز مےں تادم مرگ بھوک ہڑتالی اساتذہ کے بار ے مےں صوبائی حکومت خصوصاً وزےر اعلیٰ اور چےف سےکرٹری کی ہٹ دھرمی کی شدےد الفاظ مےں مذمت کی گئی ہے۔ بےان مےں کہا گےا ہے کہ پرےس کلب کوئٹہ کے سامنے گزشتہ کئی دنوں سے تادم بھوک ہڑتال کےمپ مےں بےٹھے اساتذہ کی حالت خطرناک ہوگئی ہے پشتونخوامےپ ان کی زندگےاں بچانے کےلئے فوری مطالبات تسلےم کرنے اور بھوک ہڑتال کی ختم کرانے کا مطالبہ کرتی ہے ۔ بےان مےں کہا گےا ہے کہ اساتذہ کی تنظےم کو بھی معمولی مطالبات کےلئے انتہائی سخت اقدام اٹھانا اےک ناپسندےدہ عمل ہے اور آئندہ اےسے انتہائی اقدام سے اجتناب لازمی ہے۔

Leave a Reply