بی این پی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں جانی نقصان پر افسوس اور اظہار تعزیت

, ,

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی تعزیتی بیان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد اور ان کے ساتھیوں کے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالی درجات بلند اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

Leave a Reply