بھارتی اداکارہ نے بی جے پی رہنما کیخلاف پولیس مقدمہ درج کرادیا

, ,

بی جے پی لیڈر نے عرفی جاوید کی گرفتاری کیلئے کچھ روز قبل پولیس میں شکایت درج کرائی تھی اور الزام لگایا تھا کہ اداکارہ ممبئی کی سڑکوں پر عوام کے سامنے فحاشی پھیلانے کی مرتکب ہوئی ہے

Leave a Reply