بلوچ لاپتہ افراد کی رہائی کیلئے عمران نیازی کو بھی غیرت کی ضرورت ہے، نواب رئیسانی

, ,

کوئٹہ :سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کو بچانے کیلئے ہمیں منشیات کیخلاف کریک ڈاﺅن کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کہتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ سے انسان میں غیرت آتی ہے، اب ہم دیکھیں گے کہ بلوچ لاپتہ افراد کے رہائی کیلئے عمران نیازی کو کتنی غیرت آئے گی، نام نہاد سیاسی بونے اپنے مقاصد حاصل کرنے کو بہت کچھ کہتے اور نعرے لگاتے ہیں لیکن "لالہ لا اللہ کا معنی ہے کہ اللہ وحدہ لا شریک کے سوا اس کائنات میں کوئی معبودِ حقیقی نہیں ۔

Leave a Reply