کوئٹہ ،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کرنے کی ہدایت

, ,

کوئٹہ  :  کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نےٹراما سینٹر کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اسی دوران زخمیوں کے لواحقین نے ٹراما سینٹر میں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم نہ کرنے پر کور کمانڈر سے زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ۔جس پر کور کمانڈر نے حکامات دیئے جس پر مستونگ دھماکے کے تمام زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Reply