کوئٹہ، گیس لیکیج کے سبب گھر میں آتشزدگی، سب انسپکٹرجاں بحق

, ,

کوئٹہ:کوئٹہ،گیس لیکیج کے سبب گھر میں آتشزدگیسے سب انسپکٹرجاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق گیس لیکیج کا واقعہسبزل روڈ نزد پودگلی چوک میں واقع ایک گھر میں پیش آیا ، جہاں پولیس تھانہ شالکوٹ کوئٹہ کے سب انسپکٹر پولیس شبیر احمد گجر گیس لیکیج دھماکے کی وجہسے جاںبحق ہوگئےہیں ۔زرائع کے مطابق لاعش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Leave a Reply