نوشکی، بجلی کی بندش کیخلاف اہل علاقہ نے احتجاجاً نوشکی خاران روڈ بلاک کردیا

, ,

نوشکی : بجلی کی بندش اور طویل بریک ڈاؤن اور واپڈا حکام کی من مانی کے خلاف اہلیان ریکو نیام درگئی سراپا احتجاج. اہل علاقہ نے ریکو اور نیام درگئی کے درمیان احتجاجاً نوشکی خاران روڈ بلاک کردی ہے ۔مذکورہ روڈ پر صبح دس بجے سے ٹریفک معطل ہونے کی وجہ سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Leave a Reply