محمد رضوان کا اعزاز، دنیا کے پہلے بیٹر بن گئےا

, ,

لاہور میں کھیلے گئے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔

میچ کی خاص بات ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے عامر جمال کا آخری اوور میں 15 رنز کا دفاع کرنا تھا۔

Leave a Reply