لندن، پاکستان سے آئے بچوں کی نواز شریف سے ملاقات، شرٹ پر آٹوگراف بھی لیا

, ,

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے لندن میں پاکستان سے آئے بچوں نے ملاقات کی، نواز شریف نے بچوں کو آٹو گراف بھی دئیے۔نواز شریف سے پاکستان سے آئے مسلم لیگی کارکن آصف نے اپنے بچوں کے ہمرا سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر نواز شریف نیایک بچے کی شرٹ پر اور ایک بچے کے ہاتھ پر آٹو گراف بھی دیا، ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں، دونوں بچوں نے ان کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔

Leave a Reply