شاہ زین بگٹی, گہرام بگٹی اور ان کے دو بیگمات نیب بلوچستان کے ریڈار پر

, ,

لاہور: وفاقی وزیر شاہ زین بگٹی کے بھائی گہرام بگٹی ان کی دو بیگمات اور صاحبزادہ بھی نیب بلوچستان کے ریڈار پر آگئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں نیب بلوچستان نے رکن اسمبلی گہرام بگٹی اور ان کی دوبیگمات سمیت صاحبزادے کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نیب بلوچستان نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کے کمشنروں اور محکمہ ریونیو پنجاب کو باقاعدہ مراسلے ارسال کردئیے ہیں جن میں مذکورہ محکمہ جات سے گہرام بگٹی اور ان کی فیملی کے نام رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں

Leave a Reply