سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف ریٹائر، عاصم منیر سینئررٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر آگئے

, ,

راولپنڈی : سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف ریٹائر ہو گئے، ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹر کے طور پر تعینات لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف اس سے پہلے ملتان کے کور کمانڈر رہے ہیں۔ انہیں 28 ستمبر 2018 کو دیگر 5 میجر جنرلز کے ہمراہ لیفٹیننٹ جنرل کے طور پر ترقی دی گئی تھی، ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل بن گئے ہیں۔ آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری اب کسی بھی وقت بھیجی جا سکتی ہے۔

Leave a Reply