سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری (ن) لیگ میں شامل

, ,


لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے بھی (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے دونوں سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ ، بقیہ نمبر25صفحہ7پر
سردار عبدالغفار ڈوگر، عرفان ڈوگر اور سلیم انصاری بھی موجود تھے۔

Leave a Reply