زہری میں غیرت کے نام پر عورت و مرد قتل

, ,

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی سمیت ایک شخص کو قتل کردیا۔

یہ واقعہ زہری کے علاقے گلینزر میں پیش آیا جہاں میر محمد نامی شخص نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی مسمات (س) اور حضور بخش نامی ایک شخص کو قتل کردیا۔

واقعہ کو کاروکاری سے جوڑا جا رہا ہے۔

لیویز نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Leave a Reply