دشت کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

, ,

کوئٹہ:دشت کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دشت کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی جس کی شناخت علاﺅالدین سکنہ کیچی بیگ کے نام سے کی گئی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

Leave a Reply