خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کیلئے ایوزیشن اور گورنر کے درمیان مشاورت، نام فائنل

, ,

پشاور : خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کے لئے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اور گورنر غلام علی کے درمیان مشاورت کے بعد نام فائنل کر لیے گئے،ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں ریٹائرڈ بیوروکریٹ، ماہرین معاشیات اور اہم شخصیات شامل ہیں، نگران کابینہ کے ناموں کے لئے (آج) صبح تک کا وقت مقرر ہے،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اکرم خان درانی نے کہا کہ کابینہ میں سیاسی جماعتوں سے بالاتر ہو کر چنا کیا جا رہا ہے، کابینہ کے لئے اچھی شہرت کے حامل افراد کا انتخاب کیا گیا ہے، کابینہ اراکین کی مکمل چھان بین کے بعد حلف برادری تقریب ہوگی۔

Leave a Reply