جوئے کے اڈے پر پاک کالونی پولیس نے آخرکار چھاپہ ماردیا

, ,

کراچی: پاک کالونی پولیس نے آخر کار عرصہ دراز سے چلنے والے جوئے سٹہ کے اڈے پر چھاپہ مار کر ملزم محمد نعیم ولد قدرت اللہ کو گرفتار کرلیا جبکہ افضل عرف پپو نامی ملزم پراسرار طور پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے موقع سے جوئے، سٹے کی پرچیاں، بک، پینسل اور سٹے کی رقم برآمد کر لی ،ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر212/2022بجرم دفعہ 5/5Aقمار بازی ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا،ملزم کو مزید تفتیش کے لئے شعبہ تفتیش کے حوالے کردیا گیا۔

Leave a Reply