تربت ،دشت کنچتی میں معمولی تکرار پر دو سگے بھائی قتل

, ,

تربت : تربت کے علاقے دشت کنچتی میںمعمولی تکرار پر دو سگے بھائی قتل کر دیے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دشت کے علاقہ کنچتی میں معمولی تکرار پر ایک مشتعل شخص نے چاقو سے وار کرکے شاھو اور شبیر احمد پسران لیاقت علی کو قتل کردیئے۔مقتولین آپس میں سگے بھائی بتائے جاتے ہیں۔علاقائی زرائع کے مطابق قتل کا یہ لرزہ خیر واقعہ دونوں فریقین کے درمیان بظاہر گھریلو ناچاکی کے بعد معمولی تکرار کے باعث پیش آیا تھا۔

Leave a Reply