تازہ ترین
>>ایف بی آر نے ستمبر کیلئےمقرر 795 ارب ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیا>>نوازشریف کی واپسی پرقانون اپناراستہ اختیارکرے، عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں ریاست کے ساتھ ہے، انوارالحق کاکڑ>>60 ڈالر فی بیرل تیل کا طویل مدتی معاہدہ، پاکستانی وفد 10 اکتوبر کو روس روانہ ہوگا>>بلوچستان میں ایم ڈی کیٹ کے پرچے آﺅٹ ہونا انتظامی نااہلی ہے، ٹیسٹ منسوخ کیا جائے، پی ایس ایف>>ڈیرہ بگٹی سے اغوا 6 فٹبالرز میں 4 بازیاب، گھروں تک پہنچا دیا گیا>>مستونگ بم دھماکہ انتظامیہ کی نااہلی ہے، حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی، اسرار زہری>>مستونگ خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف درج>>جامعہ تربت کا وائس چانسلر کی زیرصدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا 17 ویں اجلاس>>دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان>>کوئٹہ ،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کرنے کی ہدایت

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم میں شدت، 10 ہزار فوجی دستوں کی نفری تعینات

, ,

نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کر گئے، الگ ریاست کے مطالبات نے مزید زور پکڑ لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق منی پور میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے اب تک 70 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی اور 30 ہزار بے گھر ہو گئے ہیں۔بھارتی فوج نے تقریبا 10ہزار فوجیوں اور فوجی دستوں کی بھاری نفری تعینات کردی ہے، مودی نے یہ ثابت کردیا کہ اس کے نزدیک انسانی جانوں کی کوئی قدر وقیمت نہیں ہے۔مودی حکومت نے ریاست میں انٹرنیٹ سروسز5دن تک معطل رکھی،ریاست میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا،28مئی کی رات 2 بجے مودی سرکار کی ایما پر شرپسندوں نے سی کمائی، سوگنو، کمبی، پھتینگ اور سیرو پر حملہ کیا۔بھارتی ریاست میں شر پسندوں کی جانب سے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔

Leave a Reply