بولان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد خان بنگلانی قتل

, ,

بولان: بولان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سردار محمد خان بنگلانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے سردار محمد خان بنگلانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، زرائع کے مطابق نامعلوم افراد فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہونے میں کا میاب ہو گئے ، نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا،واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی۔

Leave a Reply