بخاری کالونی میں زہریلی چیز کھانے سے نوجوان ہلاک

, ,

کراچی: بنارس بخاری کالونی بلال مسجد کے قریب گھر میں زہریلی چیز کھانے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت 23 سالہ اسامہ ولد عبدالغفار کے نام سے ہوئی، متوفی کی لاش جناح اسپتال لائی گئی جہاں سے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کردی گئی۔

Leave a Reply