تازہ ترین
>>ایف بی آر نے ستمبر کیلئےمقرر 795 ارب ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرلیا>>نوازشریف کی واپسی پرقانون اپناراستہ اختیارکرے، عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں ریاست کے ساتھ ہے، انوارالحق کاکڑ>>60 ڈالر فی بیرل تیل کا طویل مدتی معاہدہ، پاکستانی وفد 10 اکتوبر کو روس روانہ ہوگا>>بلوچستان میں ایم ڈی کیٹ کے پرچے آﺅٹ ہونا انتظامی نااہلی ہے، ٹیسٹ منسوخ کیا جائے، پی ایس ایف>>ڈیرہ بگٹی سے اغوا 6 فٹبالرز میں 4 بازیاب، گھروں تک پہنچا دیا گیا>>مستونگ بم دھماکہ انتظامیہ کی نااہلی ہے، حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی، اسرار زہری>>مستونگ خودکش دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف درج>>جامعہ تربت کا وائس چانسلر کی زیرصدارت ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا 17 ویں اجلاس>>دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان>>کوئٹہ ،کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا ٹراما سینٹر کا دورہ، زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کرنے کی ہدایت

ایشیا کپ کے میچز بھارت کہاں کھیلے گا؟ پاکستان نے پیشکش کردی

, ,

پی سی بی کی جانب سے پیش کیے گئے نئے ماڈل میں کہا گیا ہے کہ پانچ ٹیمیں پہلے راؤنڈ کے میچز لاہور میں کھیلیں، بھارت اپنے پہلے راؤنڈ کے میچز یو اے ای میں کھیلے۔

نئے ماڈل میں کہا گیا ہے کہ سپر فور کے تمام میچز اور فائنل یو اے ای میں ہوں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نیا ماڈل منظور ہوگیا تو پاکستان ورلڈکپ کے لیے بھارت جاسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ رواں برس ستمبر میں پاکستان میں شیڈول ہے لیکن بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار کرچکی ہے۔

Leave a Reply