
ایران ٗ بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: خرم دستگیر کا کامیاب دورہ ایران،ایران سے بلوچستان کو 100 میگاواٹ اضافی بجلی کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے،معاہدہ پر این ٹی ڈی سی اور توانیر نے دستخط کیے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ منصوبے کو کم سے کم وقت میں مکمل کیا جائے گا، بلوچستان کے عوام کو فوری ریلیف ملے گا۔